: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 23 مئی ( ایجنسیز) عا م آ دمی پا ر ٹی نے بی جے پی کے سا بق صد ر نتن گڈ کر ی کے خلا ف ا را ضی ا سکا مس میں ا نکے مبینہ ر و ل کے کیلئے
عوا می بید ا ری مہم شر وع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پا ر ٹی نے ا یک بیا ن میں کہا کہ عا م آ د می پا ر ٹی ایک عوامی بید اری مہم شر و ع کر ے گی تا کہ عوا م کو بڑ ے ا ر ا ضی ا سکامس میں بی جے پی کے سا بق صد ر نتن گڈ کر ی کے ر ول کے با ر ے میں یا د د لا یا جا سکے۔